نمبر 1 . مینو میں آپ کے فون کی تمام ایپس دستیاب ہیں۔

نمبر 2 . مینو کو کھولنے کے لئے فون کی سکرین پر نیچے سے اوپر سوائپ کریں یا مینو کے آئیکن کو ٹیپ کریں۔

نمبر 3 . آپ کے فون میں تمام ایپس موجود ہوتی ہیں لہذا کچھ ایپس سبھی سمارٹ فون میں موجود ہوتی ہیں جیسے کیلنڈر، کیلکولیٹر، سیٹنگ، کیمرہ، یو ٹیوب وغیرہ .

نمبر 4 . اس کے علاوہ پلے سٹور ایپ سے آپ دوسری ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں لیکن جیسے یہ ہمارے دوسرے سبق پلے سٹور ، ایپس ڈا ؤن لوڈ میں جانیں گے۔