نمبر 1 . آپ ویب سے دستاویزات کو اپنے فون پر محفوظ کر سکتے ہیں۔مثلاً فیملی سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لئے کیا کیا ضروری ہے؟دستاویز کے لنک کو تھوڑی دیر کے لئے ٹیپ کریں۔

نمبر 2 . اس کے بعد مینو سے لنک ڈاؤن لوڈ کرنے کے نشان کو ٹیپ کریں۔

نمبر 3 . یہ دستاویز بعد میں دیکھنے کے لئے مینو کے اندر فائل ایپ کو کھولیں۔

نمبر 4 . ڈاؤن لوڈ فولڈر کے نشان کو ٹیپ کریں۔

نمبر 5 . آخر میں اس دستاویز کو ٹیپ کریں جسے آپ کھولنا چاہتے ہیں۔