نمبر 1 . گوگل جیسے سرچ انجن یا تلاش کی مدد سے آپ انٹرنیٹ پر دنیا بھر کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
نمبر 2 . گوگل سرچ بار یا گوگل کروم کو ٹیپ کریں ۔
نمبر 3 . جو آپ سرچ کرنا چاہتے ہیں وہ ٹائپ کریں اور سرچ آئیکن پر ٹیپ کریں۔ایک ویب سائٹ کی لسٹ ظاہر ہو گی۔
نمبر 4 . کسی ویب سائٹ کو کھولنے کے لئے نیلے رنگ کے لنک کو ٹیپ کریں۔ نوٹ: صحیح معلومات حاصل کرنے کے لئے دو یا تین ویب سائٹ دیکھنا ضروری ہیں۔
نمبر 5 . صحیح چیز کی تلاش کے لئے تصاویر، خبریں، ویڈیوز اور نقشے کو ٹیپ کریں۔ نوٹ: مزید بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے منفرد الفاظ استعمال کریں اور بار بار تلاش جاری رکھیں۔