نمبر 1 . میسج گوگل کی ایک ایپ ہے جس پر آپ گھر میں موجود لوگوں اور دوستوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ بات چیت تحریری طور پر ، فون پر کال کر کے اور ویڈیوز کال کے ذریعے ہو سکتی ہے۔
نمبر 2 . میسج ایپ کو ٹیپ کریں۔
نمبر 3 . سٹارٹ چیٹ پر ٹیپ کریں اور کونٹیکٹ لسٹ میں سے جس سے بات کرنی ہے اس نام کر ٹیپ کریں۔
نمبر 4 . بات چیت شروع کرنے کے لئے کی بورڈ پر ایک پیغام لکھیں مکمل ہونے پر بھیجیں کے نشان کو ٹیپ کریں۔
نمبر 5 . بات پوری ہو جائے تو پیچھے جانے والے نشان کو ٹیپ کریں اور واپس کونٹیکٹ پر پہنچ جائیں گے۔