نمبر 1 . کیونک تصاویر اور ویڈیوز سمارٹ فون میں بہت سی جگہ لے سکتی ہیں اس لئے بہتر ہوگا کہ فالتوتصاویر یا ویڈیوز ہٹا دیں۔
نمبر 2 گیلری ایپ کو ٹیپ کریں۔ .
نمبر 3 . جو بھی فوٹو اور ویڈیو آپ کو ہٹانا ہے اسے تھوڑی دیر تک دبائے رکھیں۔ فوٹو پر ٹک کا نشان آ جائے گا۔ نوٹ :آپ کسی فوٹوز یا ویڈیوز کو چُن کر ایک ساتھ ہٹا سکتے ہیں۔
نمبر 4 . کچرے کے آئیکن کو ٹیپ کریں یا مینو میں سے ڈیلیٹ کا آپشن پر ٹیپ کریں۔ نوٹ :کچھ فونوں میں اس کی جگہ مختلف ہو سکتی ہے۔
نمبر 5 . اگر غلطی سے کوئی تصویر یا ویڈیو ڈیلیٹ ہو جائے تو مینو سے بِن (bin) کے آپشن میں جا کر واپس لائی جا سکتی ہے۔ نوٹ: یہ آپشن کچھ سیکنڈ کے لیے دستیاب ہوتی ہے۔اسکے بعدفوٹو مکمل طور پر ختم ہوجاتی ہے۔





