نمبر 1 . ایک کی بورڈ سے دوسرے کی بورڈ پر جانے کے لئے گلوب کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔ نوٹ: گلوب کا آئیکن ٹیپ کرنے سے صرف وہی کی بورڈ ظاہر ہوں گے جسے آپ نے آن کیا ہو گا ۔ مزید زبانوں کو شامل کرنے کے لئے کی بورڈ کی تبدیلی کے مراحل کو کریں۔

نمبر 2 . جس رسم الخط کا استعمال کرنا چاہتے ہیں اسے ٹیپ کریں۔

نمبر 3 . ہر ایک لفظ لکھنے کے بعد اور الگا لفظ لکھنے سے پہلے 'سپیس' پر ٹیپ کریں۔

نمبر 4 . کسی بھی لفظ کو ختم کرنے کے لئے 'ڈیلیٹ 'کے بٹن پر ٹیپ کریں۔

نمبر 5 . جب آپ لکھ لیں تو 'اینٹر' کے بٹن کو ٹیپ کریں۔