نمبر 1 . اگر آپ کے فون میں موبائل ڈیٹا پلان موجود ہے تو اسے انٹرنیٹ سے جوڑنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

نمبر 2 . سیٹنگ کو ٹیپ کریں۔

نمبر 3 . نیٹ ورک اور انٹرنیٹ پر ٹیپ کریں۔

نمبر 4 . موبائل نیٹ ورک پر ٹیپ کریں۔

نمبر 5 موبائل ڈیٹا کو بند سے چلانے کے لئے ٹوگل کے آئیکن کو ٹیپ کریں۔ نوٹ:جب آپ موبائل ڈیٹا استعمال نہ کررہے ہوں تو موبائل ڈیٹا آف کر دیں۔

نمبر 6 آپ کے موبائل کے اوپر والے حصے پر موبائل ڈیٹا آن ہونے کا نشان ظاہر ہو سکتا ہے۔ نوٹ :یہ آئیکن فون اور کنکشن کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔