نمبر 1 : آپ اپنی سکرین کو لاک کر سکتے ہیں تاکہ غلطی سے کوئی ایپ نہ کھل سکے یا کوئی کال نہ مل سکے۔
نمبر 2 : اپنے فون کو لاک کرنے کے لئے سیٹنگ کو ٹیپ کریں۔
نمبر 3 : پرسنل کی آپشن استعمال کرتے ہوئے سیکیورٹی کو ٹیپ کریں۔
نمبر 4 : سیکیورٹی کی آپشن استعمال کرتے ہوئے سکرین لاک کو ٹیپ کریں۔
نمبر 5 : اب لاک سکرین کے مینو میں جا کر 'سوائیپ' کے آپشن کو ٹیپ کریں۔
نمبر 6 : اب آپ کا فون لاک ہو گیا ہے۔ فون کو ان لاک کرنے کے لئے سکرین پر انگلی سے سوائیپ کریں اور اپنے فون کا استعمال کریں۔
نمبر 7 : فون میں دوسرے لاک آپشن بھی ہیں جیسے پیٹرین، پن اور پاس ورڈ۔ آپ سیٹنگس میں جا کر لاک تبدیل کر سکتے ہیں۔ مکمل ہدایات کے لئے اپنے فون کا مینول دیکھیں۔