نمبر 1 . کسی ایپ کو آپ کے فون سے ہمیشہ کے لئے باہر کرنا ہو تو, اسے ان انسٹال کرنا ہوتا ہے۔

نمبر 2 . مینو کھولنے کے لئے اپنے فون کی سکرین پر انگلی سے کو اوپر کی طرف سوائپ کریں۔ جس ایپ کو آپ نے ان انسٹال کرنا ہے اس کے نشان کو تھوڑی دیر تک دبائیں۔

نمبر 3 . جس ایپ کو آپ نے ان انسٹال کرنا ہے اس کے نشان کو تھوڑی دیر تک دبائیں۔ فون پوچھے گا، ان انسٹال کریں۔ان انسٹال کے نشان پر ایپ کو لا کر چھوڑ دیں۔

نمبر 4 . فون آپ سے کنفرم کرے گا۔ او کے کے بٹن کو ٹیپ کرنے سے ایپ ہمیشہ کے لئے آپ کے فون سے ختم ہو جائے گی۔ نوٹ: اگر یہی ایپ آپ دوبارہ چاہتے ہیں تو اسے پلے سٹور سے ڈاؤ ن لوڈ کر سکتے ہیں۔