نمبر 1 . آپ یوٹیوب ویڈیوکو محفوظ کرسکتے ہیں تاکہ بعد میں دیکھ سکیں جب آپ کے پاس انٹرنیٹ کنکشن نہ ہو۔
نمبر 2 . ویڈیو کو محفوظ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کے آئیکن کو ٹیپ کریں۔
نمبر 3 . پلے بیک کوالٹی کو ٹیپ کریں جس ویڈیو کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ نوٹ: زیادہ کوالٹی والی ویڈیو زیادہ ڈیٹا استعمال کرتی ہے اور محفوظ ہونے میں وقت لگتا ہے۔
نمبر 4 . جب ڈاؤن لوڈ مکمل ہو گی، آپ ایک پیغام دیکھیں گے کہ آپ کی مطلوبہ ویڈیو محفوظ ہو گئی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کا نشان ٹک مارک میں تبدیل ہو گا جس کا مطلب ہے کہ ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہو چکی ہے۔
نمبر 5 . دستیاب تمام ڈاؤن لوڈ ویڈیوز دیکھنے کے لئے لائبریری کے آئیکن کو ٹیپ کریں۔
نمبر 6 . اپنی محفوظ کردہ ویڈیو کی فہرست دیکھنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کے آپشن کو ٹیپ کریں۔